Makrooh Khwab ke bad karwat badalne ki zaroorat| مکروہ خواب کے بعد کروٹ بدلنے کی ضرورت

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Makrooh Khwab ke bad karwat badalne ki zaroorat| مکروہ خواب کے بعد کروٹ بدلنے کی ضرورت

 مکروہ  خواب کے بعد کروٹ بدلنے  کی ضرورت
Makrooh Khwab ke bad karwat badalne ki zaroorat

مقدمہ تعبیٗرُ الرُّؤیٗا

Muqaddama Tabeerur-Ruya

مکروہ  خواب کے بعد کروٹ بدلنے  کی ضرورت


ایک  حدیث صحیح میں بُرا خواب دیکھنے کے بعد کروٹ بدلنے کا حکم  بھی دارد ہے۔ کیو نکہ اس کو تغیّرِ حال میں  بہت بڑا اثر ودخل ہے:- 

            عَنْ جَا بِرٍؓ قَالَ رَسُوْلُ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ اِذَارَای اَحَدُکُمْ الرُّؤیَا یُکْرِھُھَا فَلْیَبْصُقْ عَنْ یَّسَارِہٖ ثَلاَ ثاً وَّ لۡیَسۡتَعِذۡ بِاللہِ مِنَ الشَّیطَانِ ثَلاَثاً وَّ لۡیَتَحَوَّلۡ عَنۡ جَنۡبِہِ الَّذِیۡ کَا نَ عَلَیۡہِ۔

          بقول  حضرت  جا بر رضی اللہ  تعالیٰ عنہ  خیر البشر صلّی اللہ علیہ وسلّم نے فرمایا  کہ جب کوئی شخص  مکروہ خواب دیکھے تو تین مرتبہ بائیں طر ف تُف  کرکے  شیطان سے اللہ کی پناہ چاہے اور اس کروٹ کو بدل ڈالے  جس پر خواب  دیکھنے کے وقت پڑا تھا۔

Post a Comment

0 Comments