Kaun? By Ameen e Hazeen| کون؟ ا مین حزیںؔ

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Kaun? By Ameen e Hazeen| کون؟ ا مین حزیںؔ

 
   کون؟ ا مین حزیںؔ
Kaun? By Ameen e Hazeen

کون؟ ا مین حزیںؔ


بس میں یہ سوچا کر تا تھا 

 

ر و ز صبح سو ر ج نکلے ہے

ا و ر شام کو و ہ ڈو بے ہے

ا س کو کون ا گاتا ہو گا ؟

اس کو کون ڈوبوتاہوگا؟

 

بس میں یہ سو چا کر تا تھا

 

چا ند کبھی چھو ٹا ہو تا ہے

اور کبھی پو را ہو تا ہے

کو ن    بڑھا تاہو گااس کو؟

کو ن گھٹا تا ہوگا اس کو ؟

 

بس میں یہ سو چا کر تا تھا

 

د یکھ سمندر کا یہ پانی

دیکھ کے ہوتی ہے حیرانی

اس میں جوارا ور بھا ٹا    آ ئے

کون اتا رے کون چڑ ھا ئے

 

بس میں یہ سو چا کر تا تھا

 

رات اور دن چلتی  ہیں ہوا ئیں

پل پل میں چیزوں کو اُڑایئں

ان کو کو ن چلاتا ہو گا ؟ 

کس سے پو چھتے جا یئں با با؟

 

بس میں یہ سو چا کر تا تھا

 

گھر گھر کے با د ل آتےہیں

دھرتی پر بارش لاتے ہیں

کو ن بنا تا ہے       یہ با دل

دھرتی کو کر تا ہےجل تھل

 

بس میں یہ سو چا کر تا تھا

 

میری سمجھ میں کچھ نہ آیا  

آ خر امی سے  جاپو چھا

ہنس کر بولی امّی میری   ع

کچھ نہ  سمجھ میں آ یا تیری

 

ہیں یہ سارے کام خدا کے

سمجھا میرے اچھےننھے

Post a Comment

0 Comments