مرکز
عِلَمْ-ا مین حزیںؔ
Markaz-e-Ilm By Ameen e Hazeen
پھر کھل گئے
ہیں مدرسے ہر سال کی طر ح
پھر سامنے پڑ ھا ئی ہےجنجال کی طر ح
پھر صبح جلد ا ٹھنے کی تا
کید ہو گئی
پھر پڑھنے اور پڑ ھا نے
کی تجدید ہو گئی
گلیو ں میں بچّے
شور مچا تے نہیں ہیں آج
ملنے مِلانے دوست بھی
آتے نہیں ہیں آج
اب ہم کو کھیل کو د کی فرصت نہیں رہی
ہر روز ہوم ورک کی
اِک فکر ہے لگی
پھر سلسلہ شروع
ہے سوال و جواب کا
پھر مسئلہ ہے سا منے ہر دم حساب کا
یا ر ب یہ
کس نےڈال دی بنیاد مدرسہ!
دن بھر لگا د یا
ہے پڑ ھا ئی کا سلسلہ
پر یہ بھی سپح
ہے زیورِ انسا ں ہے
علم ہی
اور مدرسہ
ہی علم کا مر کز ہے آ ج بھی
0 Comments