Aindah Saal By Ameen e Hazeen|آئندہ سال-امین حزیںؔ

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Aindah Saal By Ameen e Hazeen|آئندہ سال-امین حزیںؔ

 

آئندہ سال-امین حزیںؔ

Aindah Saal By Ameen e Hazeen

Aindah Saal By Ameen e Hazeen

 

اب کے برس کو ننھّے میاں فیل ہو گئے

اور اس قدروہ روئے کہ رورو کے سو گئے

 

کھیلا کئے وہ گیند اور بَلا تمام سال

اسکول کی پڑھا ئی کو سمجھا کئے وبال

 

آ جا کے بس ا ڑا تے ہی رہتے تھے وہ پتنگ

اوروں سے چھیڑ چھا ڑ ر ہی دو ستوں سے جنگ

 

کر تے کبھی  نہیں تھے تو جہ سے ہوم ورک

اپنی پڑھا ئی پر اُنھیں ہوتا رہا ہے شک

 

پڑ ھنے کا نا م لیتے نہیں وہ ز ینہار

تا کید امّی ابا بھی کرتے تھے بار بار

 

اپنے کئے پر آپ  پشیمان ہو گئے

اب پھر سے پڑھنے لکھنے کے ساما ن ہو گئے

 

آئندہ سال پاس ہی ہو کر بتا ئیں گے

کھو یا ہوا و قاروہ دو با رہ پا ئیں گے

Post a Comment

0 Comments