Ban Jaa by Ameen e Hazeen| بن جا-امین حزیںؔ

Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

Ban Jaa by Ameen e Hazeen| بن جا-امین حزیںؔ

 

 بن جا-امین حزیںؔ
Ban Jaa by Ameen e Hazeen

Ban Jaa by Ameen e Hazeen

 

ہز کا دور ہے تو صا حب ہنر بن جا

نظر  نواز نہ بن صا حب نظر بن جا

 

نہ بیٹھ مفلسی و  بخت کا گہ کر تا

اٹھ اور عزم کر ، آ ما دہ سفر بن جا  

 

وہ دیکھ منزل مقصود سا منے ہے تیری

قدم بڑھا تو سہی ، بس ذرانڈربن جا

 

کسی پہ با رنہ بن اپنا با ر آ پ ا ٹھا

کسی سے زیر نہ ہو آپ زور ور بن جا

 

ہے اختیار تجھے بننے اور بگڑ نے کا

شعور و فکر سے لے کا م کا ر گر بن جا

 

دعا کے ما نگنے والے اثر تلا ش نہ کر

ا ثر بھی ہو گا ! ا گر خود ہی با اثر بن جا

 

کر اعتیار فقظ اپنے زورِ با زو پر

خدا کا نا م لے اور عازم سفر بن جا

 

طلاطم غم ہستی سے ہے مفر کس کو

حبا ب  بحر نہ بن، قیمتی گہر بن جا

 

امین اپنے لئےجی کے فا ئدہ کیا ہے

کسی کے کام آد نیا میں اور امربن جا

 

 

 

Post a Comment

0 Comments