سب کالاڈلا-امین حزیںؔ
Sab ka ladla by Ameen e Hazeen
چا ہتا ہوں کہ میں بیمار پڑوں
پڑ کے بستر پہ ہی آرام کروں
آکے پو چھیں گی بار با ر امّی
بو لو بیٹا ! ہے طبیعت کیسی ؟
ا بّو لا ئیں گے ا چھے اچھے پھل
مجھ کو ملتے ر ہیں گے میٹھے پھل
اَپّی بیٹھیں گی سر کو سہلا تے
قصّہ گو ئی سے مجھ کو بہلا تے
بھیّا گا نے مجھے سنا ئیں گے
اور پھر ریڈیو لگا ئیں گے
دا دی ا مّاں د عا ئیں ما نگیں گی
را ت بھر میرے پاس جا گیں گی
دوست عیادت کو میری آ
ئیں گے
کھا نے پینے کی چیزیں لا ئیں گے
ہا ں مگر سوئی میں نہیں لو ں گا
اور کڑوی دوانہ پیوں گا
یو نہی بیمار
پڑنا چا ہتا ہوں
لاڈ لا سب کا بننا چا ہتا ہوں
0 Comments