صفائی-امین حزیںؔ
Safaai By Ameen e Hazeen
ادھر
آؤ بیٹا مظفر کمال
بنا
ر کھا ہے تم نے کیسا یہ
حال
سیاہی کے کپڑوں پہ ہیں
کتنے داغ
مجھے
دیکھ کر ہو رہا
ہے ملال
سیاہی سے سب انگلیاں ہیں سَنی
صفا
ئی کا ر کھتے نہیں تم خیال
سنبھل کر لکھائی
کرو گے اگر
کوئی
داغ پڑ جا ئے پھر کیا مجال
رکھو گے اگر تم صفائی عزیز
بنو گے ضرور ایک دن با
کمال
0 Comments