آنکھ
مچولی-امین حزیںؔ
Aankh Macholi By Ameen e Hazeen
نغمہ شا ہد سے یہ
بولی
آؤ کھیلیں آنکھ
مچولی
زاہد ۔اکرم ، رام ، منوہر
سیتا ،چھوٹی اور دلا
ور
جمع ہوئے جب سا رے بچّے
ننھے ننھے چھوٹے
چھوٹے
زا ہد آنکھیں مو نار
کے بیٹھا
اور ہر بچّہ چھپنے
بھا گا
چھپ گیا کوئی
پیڑ کے پیچھے
کوئی چھپا چو پا ل کے
نیچے
کو ئی بستر میں لپٹا
تھا
اور کوئی کھڑ کی میں
کھڑا تھا
چھپ گیا جا کے اک اک
بچّا
ڈھونڈنے ان کو زاہد
نکلا
پہلے دا ئیں با ئیں
دیکھا
پھر کمرے کے اندر پہنچا
با ہر سب نےشور مچایا
ہم کو نہ پا یا ہم
کونہ پا یا
زا ہد کچھ پچھتا یا
دل میں
کیوں آیا ہوں میں
کمرے میں
اتنے میں بستر جو
دیکھا
اس میں کسی کے پاؤں
کو پایا
جھٹ جا کر بستر کو
ٹٹولا
اس میں سے اکرم کو
نکا لا
لو اب اکرم کی با ری ہے
کھیل ہما را پھر جا
ری ہے
0 Comments