ایک
منظر-ساحرؔ لدھیانوی
Ek Manzar By Sahir Ludhianvi
اُفق
کےدریچےسےکرنوں نےجھانکا
فضا
تن گئیٗ راستےمسکرائے
سمٹنےلگی
نرم کہرےکی چادر!
جواں
شاخساروں نےگھو نگھٹ اُٹھائے
پرندوں
کی آوازسے کھیت چونکے
پرُاسرارلےَمیں
رہٹ گنگنائے
حسیں
شبنم آلودپگڈنڈیوں سے
لپٹنےلگےسبزپیڑوں
کےسائے
وہ
دورایک ٹیلےپہ آنچل ساجھلکا
تصورمیں
لاکھوں دیئےجھلملائے
0 Comments