دیکھاتوتھایونہی کسی غفلست شعارنے
Dekha to tha younhi kisi ghaflat shiar ne
دیکھاتوتھایونہی
کسی غفلست شعارنے
دیوانہ
کر دیادلِ بے اختیار نے
اےآرزوکے
دھندلے خرابو!جواب دو
پھر
کس کی یادآئی تھی مجھ کوپکارنے
تجھ
کوخبرنہیں،مگر اِک سادہ لوح کو
برباد
کردیاترےدودن کےپیارنے
میں
اورتم سےترکِ محبت کی آرزو
دیوانہ
کردیاہے غمِ روزگارنے
اب
اےدلِ تباہ ترا کیاخیال ہے
ہم
تو چلےتھےکاکلِ گیتی سنوارنے
0 Comments