محبت
ترک کی میں نے گریباں سی لیامیں نے-ساحر لدھیانوی
Mohabbat tark ki mein ne greiban si liya mein
ne By Sahir Ludhianvi
محبت ترک کی میں نے
گریباں سی لیامیں نے
زمانے اب توخوش ہوزہریہ
بھی پی لیا میں نے
ابھی زندہ ہوں لیکن سوچتا
رہتاہوں خلوت میں
کہ اب تک کس
تمناکےسہارےجی لیامیں نے
انہیں اپنانہیں
سکتا،مگراتنابھی کیاکم ہے
کہ کچھ مدت حسیں خوابوں
میں کھوکرجی لیامیں نے
بس اب تودامنِ دل
چھوڑدوبیکار امیدو!
بہت
دکھ سہہ لیے میں نےبہت دن جی لیا میں نے
v
0 Comments