فلسطینی عرب سے-علامہ
اقبال
Filistini Arab Se Allama Iqbal
زما نہ اب بھی نہیں
جس کےسوز سے فارغ
میں جا نتا ہُوں وہ
آتش ترے وجود میں ہے
تری دَوا نہ جنیوا میں ہے، نہ لندن میں
فرنگ کی رگِ جاں
پنجۂ یہود میں ہے
سُنا ہے مَیں
نے، غلامی سے اُمتوں کی نجات
خودی کی پرورش و
لذّتِ نمود میں ہے !
0 Comments